Tue Oct 20, 2026

روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک

روزانہ کی خبریں

ترک جنگی طیاروں کا ایک بار پھر عراق پر حملہ، استقامتی گروپوں کا سخت انتباہ

بغداد : ترکی کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر عراق کی سرحدی خودمختاری کو پامال کرتے ہوئے صوبے نینوا کے شہر سنجارپر حملہ کردیا۔ ترک جنگی طیاروں نے کرد شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کے نام پر شہر کی سڑکوں پر بم برسادئے بمباری سے ممکنہ جانی نقصان کے بارے میں رپورٹ نہیں ملی ہے۔عراق کے استقامتی گروہوں نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترکی کو خبردار ہے کہ وہ غاصب امریکی فوجیوں کے انجام سے سبق حاصل کرے۔ عصائب اہل الحق تحریک کے سربراہ قیس الخز‏علی نے کہا کہ سنجار میں ترکی کی کھلی جارحیت پر کوئی بھی عراقی شہری جس میں اپنی قوم کے حوالے سے ذرہ برابر بھی غیرت ہوگی ، خاموش نہیں رہ سکتا۔

مزید پڑھیے

Most Popular