Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

ترکیہ کا کردوں کیخلاف کارروائی کیلئے اسلحہ شام بھیجنے کا فیصلہ

انقرہ: ترکیہ نے شمالی شام میں کرد جنگجوؤں کے خلاف کارروائیوں کے لیے فوجی سازوسامان بھیجنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ ترک حکام نے بلوم برگ کو بتایا کہ آئندہ ہفتوں میں شام کے لیے بکتر بند گاڑیاں، ڈرونز، توپخانے، میزائل اور فضائی دفاعی نظام بھیجا جائے گا، جو بنیادی طور پر شمالی شام میں تعینات ہوگا۔ ذرائع کے مطابق یہ نقل و حمل شام کے جنوبی علاقوں سے گریز کرتے ہوئے کی جائے گی، جہاں اسرائیل کے ساتھ کشیدگی بدستور جاری ہے۔
ترکیہ کا یہ اقدام احمد الشراع کی حمایت کے طور پر دیکھا جا رہا ہےجو شام کے خود ساختہ عبوری صدر ہیں اور گذشتہ سال بشارالاسد حکومت کے خاتمے کی مہم میں پیش پیش تھے۔ الشراع اس وقت شام کی مسلح افواج کی ازسرِنو تشکیل پر کام کر رہے ہیں۔ جنہیں اسرائیل کی جنگ کے بعد شدید نقصان پہنچا تھا۔ انقرہ حکومت کا کہنا ہے کہ وہ الشراع کی قیادت کو اس لیے سپورٹ کر رہی تاکہ سرحدی علاقوں میں کرد خودمختاری کے مطالبات کو محدود کیا جا سکے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular