ترکی کا اسرائیل سے مکمل سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان

انقرہ: ترکی اور اسرائیل نے مکمل سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان کردیا ۔ دونوں ممالک 4 سال بعد اپنے سفیر ایک دوسرے کے ملک میں تعینات کریں گے۔ سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد اسرائیلی صدر مارچ میں ترکی کا دورہ کریں گے۔ امریکا نے ترکی اور اسرائیل کے سفارتی تعلقات کی مکمل بحالی کا خیر مقدم کیا ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم یائیر لپید نے اسے سفارتی کامیابی قرار دیتے ہوئے علاقائی استحکام اور اسرائیلی شہریوں اور معیشت کیلئے ایک بڑی خبر قرار دیا۔

  Click to listen highlighted text! انقرہ: ترکی اور اسرائیل نے مکمل سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان کردیا ۔ دونوں ممالک 4 سال بعد اپنے سفیر ایک دوسرے کے ملک میں تعینات کریں گے۔ سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد اسرائیلی صدر مارچ میں ترکی کا دورہ کریں گے۔ امریکا نے ترکی اور اسرائیل کے سفارتی تعلقات کی مکمل بحالی کا خیر مقدم کیا ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم یائیر لپید نے اسے سفارتی کامیابی قرار دیتے ہوئے علاقائی استحکام اور اسرائیلی شہریوں اور معیشت کیلئے ایک بڑی خبر قرار دیا۔