Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

جہاں بچوں پر موت منڈلا رہی وہاں پولیو سے بچانے کی کوشش توہین انسانیت ہے، علامہ جواد نقوی

لاہور: جامعہ عروۃ الوثقیٰ اور تحریک بیداری اُمت مصطفی ص کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی کا اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ غزہ میں جاری پولیو مہم نے اقوام متحدہ اور انسانیت کے علمبرداروں کا مکروہ چہرہ مزید عیاں کر دیا ہے۔ تباہ حال غزہ، جہاں بچوں کے سامنے موت کے سائے منڈلا رہے ہوں، وہاں انہیں بیماری سے بچانے کی کوشش انتہائی عقل سے عاری عمل اور انسانیت کی توہین کے مترادف ہے، خاص طور پر جب بچوں کو موت سے بچانے کی ایک دن بھی سنجیدہ کوشش نہیں کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ یہ مہم شکست خوردہ اسرائیل کا جاسوسی حربہ ہے، جو ایک سال کی جنگ میں حماس کے ٹھکانوں کا سراغ لگانے اور اپنے قیدیوں کی بازیابی میں مکمل طور پر ناکام رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حماس اور اسلامی مزاحمت نے ایک ایسی کامیاب حکمت عملی اپنائی ہے جس نے جنگ کو اعصابی اور تھکا دینے والی بنا دیا ہے جبکہ اسرائیل اتنی طویل جنگ اور اتنے شدید بحران کیلئے تیار نہیں تھا جس میں وہ گھیرا جا چکا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular