Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

ایران کی پیشرفت پر ٹرمپ کے ریمارکس فریب ہیں، ایرانی وزیرخارجہ

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایران کی پیشرفت کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ریمارکس کو فریب پر مبنی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ عباس عراقچی نے امریکا کو ایران کے خلاف دہائیوں سے جاری تخریب کاری اور خطے میں اسرائیلی جرائم کی حمایت کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ عباس عراقچی نے کہا کہ یہ امریکہ ہی ہے جس نے گزشتہ چالیس سال میں پابندیوں۔ دباؤ اور دھمکیوں کے ذریعے ایرانی قوم کی ترقی کو روکا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ معاشی مسائل کا ذمہ دارامریکہ اوراس کی متکبرانہ پالیسیاں ہیں جو اس نے ایرانی عوام پر مسلط کررکھی ہیں۔ امریکی ایک تابعدار اور فرماں بردار نظام کا تقاضہ کرتے ہیں، جو ایرانی عوام کے وقار کے منافی ہے۔ عراقچی نے کہا کہ حقیقت یہ ہےکہ امریکہ خطے میں اسرائیلی جرائم پرآنکھیں بند کر لیتا ہے جبکہ ایران کو ایک خطرہ کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ سراسر دھوکہ اور حقیقت کو مسخ کرنے کی دانستہ کوشش ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular