Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

الیکشن فراڈ کیس میں ٹرمپ کی گرفتاری و رہائی، قیدی لباس میں تصویر جاری

اٹلانٹا: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 کےصدارتی انتخابات کے نتائج بدلنے کے کیس میں گرفتاری پیش کردی بعد میں انہیں ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ ریاست جارجیا الیکشن کیس میں گرفتاری دینےکیلیے اٹلانٹا کی فلٹن کاؤنٹی جیل پہنچے۔ جہاں اُن کے درجنوں حامی موجود تھے جو ان کی تصویر کے بینرز اور امریکی جھنڈے لہراتے رہے۔ فلٹن جیل میں ٹرمپ کی قیدیوں کے لباس میں تصاویر, مگ شاٹ بنائی گئیں۔ امریکا کی تاریخ میں کسی سابق صدر کی جیل میں تصاویر جن کو ’مگ شاٹ ‘ کہا جاتا ہے بنوانے کا یہ پہلا موقع ہے۔ ٹرمپ کی جانب سے دو لاکھ ڈالر کے مچلکے جمع کرانے کے بعد انہیں ضمانت پررہا کردیا گیا۔
پچھلے پانچ ماہ میں چوتھی بار صدر ٹرمپ کو گرفتار کیا گیا اور وہ ملک کے پہلے سابق صدر ہیں جس کے خلاف باضابطہ طور پر فوجداری مقدمہ چلایا گیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular