Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

معاہدہ توڑا تو حماس کو صفحہ ہستی سے مٹادیا جائے گا، ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن : فلسطینیوں کی نسل میں اسرائیل کے شریکِ جرم امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دھمکی دی ہے کہ اگر حماس نے معاہدہ توڑا تو اسے صفحہ ہستی سے مٹادیا جائے گا۔ وائٹ ہاؤس میں آسٹریلوی وزیر اعظم کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں ٹرمپ نے کہا کہ حماس کو غزہ کے عارضی معاہدے کو پورا کرنے کے لیے وقت دیں گے. اگر انہوں نے صحیح برتاؤ نہ کیا تو ہم اندر جائیں گے اور انہیں جڑ سے ختم کردیں گے۔ انہوں نے دھمکی دی کہ اگر انہوں نے چاہا تو اسرائیل دو منٹ میں دوبارہ اندر چلے جائے گا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ اور بین الاقوامی شراکت دار وقفۂ امن کو برقرار رکھنے کے لیے متعدد اقدامات کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ اسرائیل مسلسل امن معاہدے کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے۔ اسرائیل جنگ بندی کے بعد سے اب تک 80 خلاف ورزیاں کرچکا ہے جس میں 97 فلسطینی شہید اور تین سو سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔
ادھر امریکی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر سے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اہم ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات خطے کی تازہ صورتحال اور جنگ بندی کے مستقبل کے حوالے سے مشاورت کے لیے کی گئی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular