Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

ٹرمپ اپنی صدارت کے آخری ایام میں چین کیخلاف جنگ چھیڑنے والے تھے، واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن : واشنگٹن پوسٹ کے ایڈیٹر نے پرل نامی کتاب میں اہم انکشافات کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کے آخری ماہ میں امریکی اعلیٰ فوجی قیادت کو خدشہ تھا کہ ٹرمپ چین سے جنگ چھیڑ دیں گے، صدر ٹرمپ چین کے معاملے پر آپے سے باہر ہوچکے تھے، جس کے بعد جنرل مارک ملی نے چینی فوجی جنرل کو دو خفیہ ٹیلی فون بھی کئے، فون کالز میں جنرل مارک ملی نے چینی فوجی جنرل کو یقین دلایا کہ امریکہ چین پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا، واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں بتایا ہے کہ جنرل مارک ملی نے چینی ہم منصب کو پہلی کال 30 اکتوبر، دوسری کال 8جنوری کو کی تھی، دوسری کال ٹرمپ کی انتخابات میں شکست کے بعد کیپٹل ہل پر ہوئے حملے کے دو دن بعد کی گئی، شکست میں امریکی صدر جوبائیڈن سے شکست کھانے کے بعد ٹرمپ اس قدر غصے میں تھے کہ جزل ملی کو اس دوران اسپیکر نینسی پلوسی کو کال کر یقین دہانی کرانی پڑی کہ کی کوئی بھی صدر بغیر اجازت کے جوہری ہتھیار لانچ نہیں کر سکتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular