Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

سپریم کورٹ، چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف درخواست خارج کردی، درخواست پر سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کے اعتراضات برقرار رکھے گئے ہیں، سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی تعیناتی کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر قائم مقام چیف جسٹس ، جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ کیا الیکشن کمیشن میں اس وقت کوئی حاضر سروس جج ہے؟ جس پر درخواست گزار علی عظیم آفریدی نے بتایا کہ اس وقت کوئی حاضر سروس جج الیکشن کمیشن میں نہیں، اس پر قائم مقام چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے کہا کہ پھر تو بات ہی ختم ہوجاتی ہے، آپ کہتے ہیں ریٹائرڈ بیوروکریٹ کو چیف الیکشن کمشنر نہیں لگایا جا سکتا، کیا آپ نے چیئرمین نیب تعیناتی کیس کا فیصلہ پڑھا ہے؟ چیف الیکشن کمشنر اور چیئرمین نیب جوڈیشل افسران نہیں ہوتے، آئین کے مطابق کسی آئینی ترمیم کو چیلنج نہیں کیا جاسکتا، پھر بھی آپ کی کوشش کو سراہتے ہیں آپ نے آئینی نقطہ اٹھایا۔

مزید پڑھیے

Most Popular