Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

افغانستان میں مجالس اور جلوسوں کا روایتی اہتمام

کابل : افغانستان میں کابل ہرات اور دوسرے شیعہ اکثریتی علاقوں میں روایتی انداز میں مجالس عزا کا اہتمام کیا گیا اور جلوس نکالے گئے ، طالبان نے مجالس اور جلوسوں میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں ڈالی کابل میں جلوسوں کے لیے ایک طرف کا روڈ بند رکھا گیا ایک عزادار نے افغان ٹی وی کوبتایاکہ ہمیں اطمینان ہے کہ طالبان نے ماتم داری اور عقیدت کے حق کو دبایا نہیں طالبان نے شیعہ برادری کو کسی قسم کی تکلیف نہ پہنچا کر ثابت کیا کہ وہ مثبت تبدیلی کی سوچ لے کر آۓ ہیں، ادھر طالبان کمانڈرز نے مختلف مجالس میں شرکت کی اور اپنےشیعہ دشمن ہونےکاتاثر دور کرنے کی کوشش کی.

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular