Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

ٹونی بلیئر کا انتظامی کردار قبول نہیں کیا جائے گا، حماس

BLAIR BRASÍLIA DF 22.07.2024 LULA/TONY BLAIR POLÍTICA OE – O o ex-Primeiro-Ministro do Reino Unido Tony Blair chega ao Palácio do Planalto para econtrar com o presidente da República Luiz Inácio Lula da Silva e participar de uma audiência reakizada na tarde desta segunda-feira 22 de Julho no Palácio do Planalto. FOTO: WILTON JUNIOR/ESTADÃO

دوحہ : حماس رہنما باسم نعیم نے جنگ بندی میں کردار پر امریکی صدر کا شکریہ ادا کیا ہے تاہم انہوں نے کہا کہ غزہ کی تعمیرِ نو یا انتظامیہ میں ٹونی بلیئر کے کسی بھی قسم کے کردار کو قبول نہیں کیا جائے گا۔
اسکائی نیوز سے انٹرویو میں باسم نعیم نے کہاکہ موجودہ امن معاہدہ غزہ میں تباہی اور خونریزی کے خاتمے کیلئے ایک اہم موقع ہے اور حماس اس عمل کو آگے بڑھانے میں تعاون کے لیے تیار ہے۔ حماس رہنما نے کہا کہ ٹرمپ کو اس بات کو یقینی بنانے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کی ضرورت ہوگی کہ وہ اس معاہدے پر عمل پیرا رہے۔ ٹونی بلیئر سے متعلق سوال پر باسم نعیم نے کہا کہ بلئیر کا ماضی عراق اور افغانستان کی جنگوں سے جڑا ہوا ہے اور ایسے شخص پر فلسطینی عوام اعتماد نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ عراق اور افغانستان کو تباہ کرنے میں اُن کا کردار ہمیں اچھی طرح یاد ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular