Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

یوم نکبہ پر لندن میں لاکھوں فلسطینی حامیوں کی احتجاجی ریلی

لندن : لندن میں نکبہ کے77 سال پورے ہونے پر لاکھوں افراد سڑکوں پر آگئے۔ فلسطینی حامی مظاہرین نے مرکزی لندن سے ڈاؤننگ اسٹریٹ تک مارچ کیا۔ فلسطین یکجہتی کمپین، فرینڈز آف الاقصیٰ، مسلم ایسوسی ایشن آف برٹین، اسٹاپ دی وار اور دیگر تنظیموں کی اپیل پر ویلز اور شمالی انگلینڈ سمیت ملک بھر سے فلسطینی حامیوں نے مارچ میں حصہ لیا۔
منتظمین کا کہنا ہے کہ مارچ میں چھ لاکھ افراد شریک ہوئے۔ جو نومبر 2023 کے بعد سے سب سے بڑا مارچ ہے۔ فلسطینی پرچم اور اسرائیلی جارحیت سے متعلق پوسٹرز اور بینرز اٹھائے مظاہرین مختلف سڑکوں سے ہوتے ہوئے ڈاؤننگ اسٹریٹ تک پہنچے۔
مقررین نے اپنے خطاب میں غزہ میں جنگ بندی اور لیبر حکومت سے اسرائیل کی حمایت بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular