Sun Oct 25, 2026

امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی

روزانہ کی خبریں

یورپ میں اسلامی ثقافت کی کوئی جگہ نہیں، اطالوی وزیراعظم

روم: اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے اسلامی ثقافت پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ میں اس کی کوئی جگہ نہیں ہے۔
جارجیا میلونی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر منظر عام پر آئی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ اسلامی ثقافت اور یورپی تہذیب کی اقدار اور حقوق میں مطابقت کا مسئلہ ہے۔ اطالوی وزیر اعظم نے مزید کہا کہ اٹلی میں اسلامی ثقافتی مراکز کو سعودی عرب کی طرف سے مالی اعانت فراہم کی جاتی ہے جہاں شریعت نافذ ہے۔ یورپ میں اسلامائزیشن کا عمل ہماری تہذیب کی اقدار سے بہت دور ہے۔ جارجیا میلونی نے سعودی عرب اور وہاں شریعت پر مبنی قانون بالخصوص ارتداد اور ہم جنس پرستی کی سزاؤں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان سزاؤں کو ختم ہونا چاہیے۔ اٹلی کی وزیراعظم نے مزید کہا کہ یہ بات میرے ذہن سے نہیں نکلتی کہ اٹلی میں زیادہ تر اسلامی ثقافتی مراکز کو سعودی عرب کی طرف سے مالی مدد فراہم کی جاتی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular