Sun Oct 25, 2026

امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی

روزانہ کی خبریں

ہٹلر اور نیتن یاہو کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے، ترک صدر

انقرہ : ترک صدر رجب طیب اردوان نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کو نازیوں کے یہودیوں کے ساتھ کیےگئے سلوک سے تشبیہ دی اور کہاکہ نیتن یاہو ہٹلر سے مختلف نہیں ہیں۔ اردوان نے انقرہ میں ایک تقریب سے خطاب میں اسرائیل کے لیے مغربی حمایت پر اپنی تنقید کا اعادہ کیا اور کہا کہ سلامتی کونسل، بین الاقوامی میڈیا تنظیمیں اور یورپی یونین اس بحران میں ناکام ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو غزہ میں جو کچھ کر رہے ہیں اور جو کچھ ہٹلر نے دہائیوں پہلے کیا تھا اس میں کوئی فرق نہیں ہے۔
صیہونی وزیراعظم نے اپنے ردعمل میں کہاکہ اردوان جو کردوں کی نسل کشی کرتا ہے، جو اپنی حکمرانی کے مخالف صحافیوں کو قید کرنے کا عالمی ریکارڈ رکھتا ہے وہ آخری شخص ہے جو ہمیں اخلاقیات کی تبلیغ کرسکتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular