Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

صیہونی آباد کاروں کا ایک بار پھر مسجد اقصیٰ پر دھاوا

القدس: صیہونی پولیس کی حفاظت میں آبادکار ایک بار پھر مسجد اقصیٰ کے احاطے میں گھس گئے۔ صیہونی آباد کاروں نے گروپوں کی شکل میں باب المغاربہ سے مسجد الاقصیٰ پر دھاوا بولا۔ آبادکاروں نے مسجد کے احاطے میں اشتعال انگیز دورے کیے اور وہاں تلمودی رسمیں ادا کیں۔ آبادکاروں کو پولیس اور فوج کا مکمل تحفظ اور سرپرستی حاصل تھی۔ صیہونی حکام نے جمعہ کو چھوڑ کر آبادکاروں کو روزانہ کی بنیاد پر مسجد الاقصیٰ میں گھسنے کی اجازت دے رکھی ہے۔
اس سے پہلے صیہونی پولیس نے مقبوضہ القدس میں چاقو سے حملہ کرنے کے الزام میں چودہ سالہ فلسطینی کو گولی مار دی۔ جس کی شناخت خالد سمر الزنین کے نام سے ہوئی ہے۔ صیہونی فوج کے مطابق فائرنگ سے قبل نوجوان کے مبینہ حملے میں اسرائیلی آباد کار زخمی ہوا تھا۔ اس سے پہلے رام اللہ میں بھی صیہونی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی بچہ زخمی ہوگیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular