Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

صیہونی حکومت تباہی کی جانب گامزن ہے، سید حسن نصر اللہ

حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے اپنے محرم الحرام میں خطاب میں صیہونی حکومت کی صورتحال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آج صیہونی حکومت کی تاریخ کا بدترین دن رقم ہوا, یہ دور صیہونی حکومت کی تاریخ کا بد ترین دور ہے اور یہی وجہ ہے کہ صیہونی حکومت تباہی کی سمت بڑھ رہی ہے۔ اُن کا اشارہ گزشتہ روز صیہونی پارلیمنٹ میں منظور ہونے والے عدالتی اصلاحات کے متنازعہ بل کی جانب تھا۔ رہبر مقاومت نے مزید کہا کہ ایک زمانہ تھا کہ یہ باور کرا دیا گیا تھا کہ صیہونی فوج ناقابل شکست ہے، اُس نے عرب ممالک کی افواج کو شکست دی ہے اور مقبوضہ علاقوں کو آزاد نہیں کرایا جا سکتا مگر جب 1982 میں اُس نے لبنان پر چڑھائی کی تو ایک گروہ ایسا تھا جو اسکی شکست کے امکان پر یقین رکھتا تھا اور پھر اُس نے اسے 1985 میں شکست دے بھی دی اور پھر یہ سلسلہ سنہ 2000 کی بڑی فتح تک جاری رہا، اس طرح عالم عرب اور خود صیہونی حکومت میں اُس کے ناقابل شکست ہونے کا تصور یکسر بدل گیا۔
سید حسن نصر اللہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 200 برسوں کے دوران جس ملک نے دنیا میں سب سے زیادہ جنگیں چھیڑی اور قتل عام کیا، وہ امریکہ ہے جو عصر حاضر کا سب سے بڑا مجرم ہونے کے باوجود انسانی حقوق کا دعویدار بنا ہوا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular