Sun Oct 25, 2026

امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی

روزانہ کی خبریں

صیہونی مجرموں کو شہید رضی موسوی کے قتل کی قیمت چکانا پڑے گی، ایرانی صدر

تہران : ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے شہید جنرل سید رضی موسوی کے اہل خانہ سے ملاقات میں شہداء کی قربانیوں کو سراہا۔ انہوں نے ملک کی سلامتی اور استحکام کو شہدا کی مجاہدت کا مرہون منت قرار دیتے ہوئے مزید کہا کہ یقینی طور پر اسلامی مزاحمتی محاذ کی حمایت اور اسے طاقتور بنانے کی راہ میں اس عظیم جنرل کی خدمات اور قابل قدر کوششیں انہیں اس ملک کی تاریخ میں تابناک بنا دیں گی۔ صدر رئیسی نے صیہونی رجیم کی جانب سے شہید جنرل موسوی کے بزدلانہ قتل کو خطے میں اسلامی مزاحمتی محاذ کے مقابلے میں قابض رجیم کی بے بسی اور مایوسی کی علامت قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ اس وحشیانہ جارحیت کا جواب ضرور دیا جائے گا اور صیہونی مجرموں کو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular