Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

صیہونی فوج کا پھر مغربی کنارے کے شہر نابلس پر دھاوا، کئی فلسطینی زخمی

نابلس: صیہونی فوج نے ایک بار پھر مغربی کنارے کے شہر نابلس پر دھاوا بول دیا۔صیہونی فوجیوں کی بھاری نفری صبح سویرے مشرقی نابلس میں مختلف سمتوں سے داخل ہوئی۔ فلسطینیوں کی بڑی تعداد بھی گلیوں میں نکل آئی۔ اسرائیلی بکتر بند گاڑیوں کا داخلہ روکنے کیلئے سڑکیں بند کر دیں۔ اس موقع پر درجنوں نوجوان فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہوگئیں۔ فوجیوں نے ہجوم پر براہ راست فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ کی۔فلسطینیوں نے پتھراؤ کیا اور پٹرول بم پھینکے۔ جھڑپوں میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔ ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular