Sun Oct 25, 2026

امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی

روزانہ کی خبریں

یمنی فوج کا امریکی جنگی جہاز پر بیلسٹک میزائل سے حملہ

صنعا: یمنی فوج نے امریکی جنگی جہاز کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا۔ امریکی جہاز ناروے میں رجسٹرڈ دو جہازوں کو اپنی حفاظت میں لیکر آبنائے باب المندب سے شمال کی طرف جا رہا تھا۔ امریکی بحریہ کا کہنا ہے کہ وزارت دفاع کے لیے کارگو سروسز دینے والے میرسک کے دو جہازوں کو امریکی بحریہ نے میزائل حملے سے بچا لیا یے۔ اور انہیں خلیج عدن تک امریکی بحریہ نے اپنے حفاظتی حصار میں پہنچایا ہے۔ میزائل حملوں کا واقعہ باب المندب کے نزدیک پیش آیا ہے۔ شپنگ کمپنی میرسک نے کہا کہ دونوں بحری جہازوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا اور ان کا عملہ بھی محفوظ ہے۔ ایک میزائل سمندر میں گرا جبکہ دو کو فضا میں تباہ کردیا گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular