Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

علامہ شہنشاہ نقوی کے اتحاد بین المسلمین کے نظریات، وزیر داخلہ شیخ رشید بھی گرویدہ ہوگئے

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد بین الاقوامی شہرت یافتہ خطیب اہل بیتؑ علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی مجلس عزا میں شریک ہوئے اور ان کے خیالات اور نظریات سن کر گرویدہ ہوگئے، وزیر داخلہ جی سکس ٹو اسلام آباد کی مرکزی جامع مسجد اثناءعشری میں ڈائریکٹر پی ٹی وی شہید سید عون محمد رضوی کی برسی کی مجلس میں پہنچے اور علامہ شہنشاہ حسین نقوی کا خطاب سنا، وہ علامہ کے اتحاد بین المسلمین کے نظریات سن کر بہت خوش ہوئے اور کہا کہ انہوں نے پہلی بار علامہ شہنشاہ حسین نقوی کی گفتگو سنی ہے جس سے وہ بے انتہا متاثر ہوئے ہیں، انہوں نے اتحاد بین المسلمین کے لئے جو راہ حل پیش کیا ہے اس نے مجھےان کا گرویدہ بنا دیا ہے، میری تو خواہش ہے کہ محرم الحرام کے دس روز تک مسلسل علامہ شہنشاہ حسین نقوی کو اسی موضوع پر گفتگو کا موقع دیا جائے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular