Sun Oct 25, 2026

امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی

روزانہ کی خبریں

امریکہ مشرق وسطیٰ میں تنازعات کا ذمہ دار ہے، روس

ماسکو: روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے امریکہ کو مشرق وسطیٰ میں تنازعات کا ذمہ دار قرار دے دیا ہے۔ روسی وزیرخارجہ نے روسی پالیسی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ مشرق وسطیٰ میں تنازعات پھیلا رہا ہے۔یمن پر حملے کے نتائج انتہائی نقصان دہ ہیں۔ امریکہ نے عالمی تجارت کو بحیرہ احمر میں مشکل بنادیا ہے۔جس سے دنیا میں مہنگائی اور معاشی تباہی کا نیا طوفان آسکتا ہے۔ شام میں اسرائیلی حملوں کی پشت پناہی کرنے پر بھی روسی وزیرخارجہ نے امریکہ کو ہدف بناتے ہوئے کہا کہ اسرائیل محاذ کھول رہا ہے اور امریکہ اس کی مدد کررہا ہے لیکن اگر آگ بھڑکی تو اس کی تپش واشنگٹن تک محسوس کی جائے گی۔ روس مشرق وسطیٰ میں قیام امن اور آزاد و خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی ہے اور اس کے لیے تعاون جاری رکھے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular