Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

امریکا نے اسرائیل میں اسلحہ اور گولہ بارود کے ڈھیر لگادئے

Pallets of ammunition are loaded onto an 86th Airlift Wing C-130J Super Hercules on Ramstein Air Base, Germany, Aug. 7, 2022. Air Mobility Command’s global air mobility support system is critical to the Department of Defense’s ability to rapidly fulfill Ukraine’s priority security assistance requests. (U.S. Air Force photo by Capt. Emma Quirk)

تل ابیب : امریکا نے حماس سے لڑنے کیلئے اسرائیل میں اسلحہ اور گولہ بارود کے ڈھیر لگادئے۔ اسرائیلی اخبار یدیوت اہرنوٹ کے مطابق امریکا نے سات اکتوبر سے اب تک اسلحے سے لدے 230 کارگو طیارے اور 20 بحری جہاز اسرائیل پہنچائے ہیں۔ اسلحہ میں آرٹلری شیل فوجی گاڑیاں اور جنگ کا بنیادی سامان شامل ہے۔ اسرائیلی حکام کے مطابق جنگ سے پہلے جمع کیا گیا زیادہ تر گولہ بارود غزہ میں استعمال ہوگیا۔ اس کے باوجود بڑی جنگ بالخصوص حزب اللہ سے لڑنے کیلئے اسرائیل کے پاس خاصہ ذخیرہ موجود ہے۔ اسرائیل کی وزارت دفاع نے غزہ کی موجودہ جنگ کی لاگت کا تخمینہ تقریباً 17 ارب ڈالر لگایا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular