Fri Oct 23, 2026

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی ہماری نگرانی کے بغیر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں، امریکا کی سعودی عرب کو سخت تنبیہ جنگ چھیڑ کر دنیا میں افراتفری پھیلانے والا ملک خود کو مظلوم ظاہر نہیں کر سکتا، اسماعیل بقائی یمنی فوج کی پیشقدمی، تعز کے 11 اضلاع سے سعودی ملیشیا کو نکال دیا گیا

روزانہ کی خبریں

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کو ایران میں فسادیوں کیخلاف کریک ڈاؤن پر تشویش لاحق

جنیوا : اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کو ایران میں فسادیوں کیخلاف کریک ڈاؤن پر تشویش لاحق ہوگئی اور اس نے امریکی اور یورپ کے اشارے پر ایران میں نام نہاد کریک ڈاؤن پر کمیشن بنانے کی تجویز دیدی۔ہائی کمشنر فار ہیومن رائٹس کے ترجمان جیریمی لارنس نے ایران میں جاری مظاہروں کو طاقت سے کچلنے کے حکومتی اقدامات کی مذمت کی اور بچوں سمیت 300 افراد کی ہلاکت پر تشویش کا اظہار کیا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ سیکیورٹی فورسز نے کردوں کو خصوصی طور پر نشانہ بنایا۔ انہوں نے ایرانی حکومت سے مطالبہ کیا کہ مظاہرین پر طاقت کے بے جا استعمال کے بجائے انسانی حقوق کی فراہمی اور عوامی مطالبات کو پورا کریں۔ اقوام متحدہ کے دستاویز کے مطابق اس سیشن میں ایران میں کریک ڈاؤن پر فائنڈنگ مشن قائم کرنے کی تجویز بھی پیش کی جائے گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular