Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

دو ریاستی حل کی بات غلط ہے، فلسطین فقط فلسطینیوں کا ہے، علامہ راجہ ناصر

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں اسرائیل ایک غیر قانونی ریاست ہے۔ایوان صدر میں اہل فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کےلیے منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم سربراہ نے کہا کہ اہل فلسطین کا اپنی سزمین پر قابض اسرائیل کے ساتھ لڑنا ان کا حق ہے۔آپ کے گھر پر کوئی قبضہ کرلے تو اس کو چھڑوانا آپ کا حق ہے۔ یہ نہیں ہوسکتاہے کہ قابض کو آپ کہہ دیں کہ تم آدھا گھر رکھ لو۔ انہوں نے دو ریاستی حل کو سختی سے مسترد کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل بدترین مظالم کے باوجود مزاحمتی تحریک کو ختم نہیں کرسکا۔ انہوں نے قرآنی آیات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ظالموں کے خلاف اللہ کی راہ میں جہاد کیوں نہیں کرتے۔ جو اللہ کی راہ میں نہیں اٹھتے ان پر عذاب نازل ہوگا۔

مزید پڑھیے

Most Popular