Sun Oct 25, 2026

امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی

روزانہ کی خبریں

فرانس کے صدر کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

تہران: فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے صدر رئیسی سے ٹیلفونک رابطہ کیا، دونوں سربراہان مملکت نے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ صدر رئیسی کے دفتر کے معاون محمد جمشیدی نے کہا ہے کہ فرانسیسی صدر میکرون نے ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی سے ٹیلفون پر رابطہ کیا اور دونوں نے ڈیڑھ گھنٹے گفتگو کی۔ گفتگو کے دوران فرانس کے صدر نے تاکید کی کہ فرانس ایران کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتا ہے۔ دونوں سربراہان مملکت نے خطے کے حالات کے علاوہ ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کے حوالے سے گفتگو کی اور دونوں ملکوں کے درمیان بہتر تعلقات کی ضرورت پر زور دیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular