Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی رپورٹ مرتب کریں گے، نمائندہ خصوصی او آئی سی

اسلام آباد : اسلامی تعاون تنظیم کے نمائندہ خصوصی یوسف الدوبے نے کہا کہ ان کا 5 روزہ دورہ کافی مفید رہا اور وہ کشمیر کی صورت حال سے متعلق ایک تفصیلی رپورٹ مرتب کریں گے۔ اسلام آباد میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے یوسف الدوبے نے کہا کہ ہمارا اس دورے پر آنے کا مقصد یہ تھا کہ ہم حالات کو دیکھ سکیں اور کشمیر کے لوگوں کے مسائل کو سمجھ سکیں۔ کشمیر کے حوالے سے ہمارا موقف واضح ہے۔ ہم نے انڈیا سے رابطہ کیا اور جدہ میں انڈیا کے سفیر کو ایک خط دے کر انڈین زیر انتظام کشمیر کے دورے کی خواہش کے بارے میں بتایا۔ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ ہمیں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کا دورہ کرنے کی اجازت ملے اور ہم خود وہاں جا کر حالات دیکھ سکیں۔ امید ہیں کہ آئندہ وزرائے خارجہ کی کانفرنس میں اس معاملے پیش رفت ہو گی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میں نے او آئی سی کے نمائندہ خصوصی یوسف پاکستان کے الدوبے کو کشمیر کی صورت حال سے آگاہ کیا اور ان کی خدمت میں کچھ تجاویز بھی پیش کی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular