Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

فوری اقدامات نہ کیے تو غزہ کی صورتحال انتشار میں بدل سکتی ہے، فلسطینی وزیراعظم

رام اللہ : فلسطینی وزیراعظم محمد مصطفیٰ نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو غزہ میں صورتحال بدامنی اور انتشار میں بدل سکتی ہے۔
رام اللہ میں کابینہ اجلاس سے افتتاحی خطاب میں وزیراعظم محمد مصطفیٰ نے کہا کہ دو برسوں سے قتل و جبری بے دخلی کی عوام نے بھاری قیمت ادا کی ہے، اور یہ قربانیاں بدامنی پر ختم نہیں ہونی چاہییں۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس وقت ایک واضح اور متحد قومی مؤقف کی ضرورت ہے جو اسرائیلی قبضے کی پالیسیوں کا مقابلہ کرے اور فلسطینی حکومت کو غزہ میں اپنی مکمل ذمہ داریاں سنبھالنے کے قابل بنائے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر امدادی اور تعمیرِ نو کی کوششوں میں سست روی خطرناک ہے۔ کابینہ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کو غزہ، مغربی کنارے اور القدس میں حملے روکنے پر مجبور کرے، کیونکہ اسرائیلی اقدامات فلسطینی ریاستی اداروں کو کمزور کر رہے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular