Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

جدہ : وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا، وزیراعظم نے سعودی وژن 2030 کے لیے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی تعریف کی وزیراعظم نے سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کے گہرے برادرانہ تعلقات کا اعادہ کیا، اور اسٹریٹجک تعلقات کی اہمیت کو اجاگر کیا، وزیراعظم نے افغان عوام کی تکالیف کو کم کرنے میں مدد کے لیے بین الاقوامی برادری کی فعال اور تعمیری شمولیت کی اہمیت پر زور دیا اور افغانستان میں بگڑتی ہوئی انسانی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ عالمی برادری افغانستان میں انسانی بحران اور معاشی تباہی کو روکنے کے لیے فوری اقدامات کرے گی، دونوں رہنماؤں نے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے کوششوں کو قریب سے مربوط کرنے پر اتفاق کیا.

مزید پڑھیے

Most Popular