Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

افغانستان میں لڑکیوں کے تعلیمی ادارے جلد کھلنے کا امکان مسترد

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے لڑکیوں کے تعلیمی ادارے جلد کھلنے کا امکان مسترد کردیا۔ قائم مقام وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے ایک اجتماع سے خطاب میں کہا کہ لڑکیوں کے لیے اسکولوں اور یونیورسٹیوں کو دوبارہ کھولنے کے لیے مناسب حل تلاش کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ انہیں کھولنے میں کچھ وقت لگے گا۔ انہوں نے کہا کہ ان مسائل کے منطقی حل کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ جب کوئی معاملہ متنازعہ ہوجائے تو کچھ وقت لگتا ہے کہ یہ مسئلہ تنازع نہ بنے۔ حقانی نے کہا کہ ملک کے نجی شعبے کو گزشتہ دو سالوں کے دوران مختلف چیلنجز کے سامنے کے باوجود اس نے صورتحال کی بہتری میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اجتماع میں حصہ لینے والے نجی شعبے کے کچھ نمائندوں نے بھی لڑکیوں کے اسکول دوبارہ کھولنے کی ضرورت کا ذکر کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular