Fri Oct 23, 2026

اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی

روزانہ کی خبریں

امام موسیٰ کاظم(ع) کے یوم شہادت پر خودکش حملے کا منصوبہ ناکام، 4 عراقی فوجی شہید

بغداد : عراق میں امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ہوگیا۔ عراق فوج نے دارلحکومت بغداد سے 25 کلومیٹر دور ترمیہ کے علاقے میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے پر دھاوا بولا۔ کارروائی کے دوران تین دہشت گرد مارے گئے۔ ایک خودکش بمبار نے بارودی بیلٹ پہن رکھی تھی جس کے پھٹنے سے چار فوجی شہید ہوگئے۔ حکام کے مطابق دہشت گردوں نے امام موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت پر زائرین پر حملے کا منصوبہ بنایا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular