Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

او آئی سی نے سوئیڈن کے خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کردی

جدہ: اسلامی تعاون تنظیم نے بار بار قرآن کی توہین پر سوئیڈن کے خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کردی۔ او آئی سی کے ایک بیان کے مطابق دو جولائی کو اجلاس میں سیکریٹری جنرل حسین ابرہیم طہٰ سے کہا گیا تھا کہ وہ ان ممالک کے خلاف خصوصی ایلچی کا درجہ معطل کرنے سمیت مختلف کارروائیوں پر غور کریں جہاں قرآن پاک اور اسلامی نشانات کی بے حرمتی کی جاتی ہے۔ اجلاس میں او آئی سی نے بعض رکن ممالک کی جانب سے مقدسات پر بار بار حملوں کے خلاف احتجاج کا خیر مقدم کیا۔ سیکریٹری جنرل او آئی سی نے کہا کہ او آئی سی کے رکن ممالک خود مختار فیصلے کریں۔ اس سے پہلے ایک بیان میں او آئی سی نے ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ڈینش حکومت اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کو پورا کرے۔ آزادی اظہار کے نام پر اسلامو فوبک کارروائیوں کا مسلسل دفاع اور اسے روکنے کیلئے کوئی قدم نہ اٹھانا اسںکی حوصلہ افزائی کررہا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular