Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

امریکا سے مذاکرات اچھا آغاز تھا، بات چیت جاری رہے گی، عراقچی

مسقط : ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے عمان میں امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات کو مثبت آغاز قرار دیا۔ مسقط میں عمانی ثالثی میں منعقدہ غیر مستقیم جوہری مذاکرات کے اختتام پر عباس عراقچی نے کہا کہ یہ ایک اچھا آغاز تھا اور بات چیت جاری رکھی جا سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات کے آگے بڑھنے کے طریقہ کار کا فیصلہ دارالحکومتوں سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا اور بظاہر اس بات پر اتفاق رائے موجود ہے کہ مذاکرات کو آگے بڑھایا جائے۔ نتائج کو تہران اور واشنگٹن میں غور کے بعد دیکھا جائے گا، تاہم اگلے دور کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular