Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

عراقی عوام ایک قومی حکومت کی تشکیل چاہتے ہیں، مقتدیٰ الصدر

بغداد : عراق میں صدر دھڑے کے سربراہ مقتدیٰ الصدر نے انتخابی نتائج پر اعتراض کرنے والوں سے قانونی راستہ اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے انتخابی نتائج کے حوالے سے اقوام متحدہ کے رہنما جنین هنیس پلاسخارت کے بیان کو امید افزا قرار دیا ہے۔ مقتدی صدر نے کہا کہ عراقی عوام ایک قومی حکومت کی تشکیل چاہتے ہیں تا کہ اس ملک میں امن و امان اور قانون کی بالا دستی ہو۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے نمائندے نےانتخابات میں دھاندلی نہ ہونے کی جانب اشارہ کیا اس لئے عدالت کو چاہئیے کہ وہ احتجاج کے خاتمے کیلئے سیاسی دباؤ میں نہ آئے۔ انہوں نے تمام گروپوں سے تحمل سے کام لینے اور انتخابی نتائج پر اعتراض کرنے کے لئے قانونی راستہ اختیار کرنے کی اپیل کی۔

مزید پڑھیے

Most Popular