Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

سامراجی طاقتوں نے قوموں کو لوٹنے کیلئے نرم جنگ چھیڑ رکھی ہے, ولی امرمسلمین

تہران : ولی امرمسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہےکہ سامراجی طاقتوں نے قوموں کولوٹنے کیلئے نرم جنگ چھیڑرکھی ہے ممتاز دانشوروں، اساتذہ اور غیر معمولی ذہانت کے حامل نوجوان طلبا و طالبات سے ملاقات میں ولی امرمسلمین نے کہا کہ استعماری قوتوں کا نرم جنگ کا ایک طریقہ جو ہمیشہ رہا ہے اور آج بھی جاری ہے اور ماضی میں کچھ زیادہ ہی تھا، وہ یہ ہے کہ غیرمعمولی ذہانت کی مالک قوموں کو انکی توانائیوں سے غافل کریں اور ان کو اس طرح بنادیں کہ وہ خود اپنی توانائیوں کا ہی انکار کرنے لگیں۔ اگر کسی قوم میں یہ سوچ پیدا ہوجائے کہ اس کے اندر صلاحیت نہیں پائی جاتی تو اس کو لوٹنا اور تباہ و برباد کرناآسان ہوجاتاہے۔درحقیقت ہمارا ملک اور ہمارے عوام ذہنی استعداد کے لحاظ سے غیر معمولی ذہانت کے مالک ہیں اسی لئے سامراجی طاقتیں ایک عرصے سے ہم پر سافٹ وار مسلط کئے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ دو سو برسوں سے سامراج اور ایران کے اس وقت کےحکام ایک آواز ہو کر یہ پروپیگنڈہ کرتے تھے کہ ایرانی عوام میں استعداد و صلاحیت نہیں پائی جاتی لیکن اسلامی انقلاب کی کامیابی نے اس جھوٹے پروپیگنڈے پر خط بطلان کھینچ دیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular