Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

غزہ کا انسانی المیہ برقرار، ملبے نے لاشیں اگلنا شروع کردیں

غزہ : غزہ میں جنگ بندی کے باوجود انسانی المیہ برقرار ہے۔ ملبے نے لاشیں اگلنا شروع کردی ہیں جبکہ اب تک پانچ لاکھ افراد واپس لوٹ چکے ہیں۔امدادی اداروں کے مطابق جنگ بندی کے پہلے مرحلے کے بعد بھی غزہ کی تباہ حال گلیوں اور ملبوں کے نیچے ہزاروں افراد کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ امدادی ٹیموں نے بتایا ہے کہ اب بھی تقریباً نو ہزار پانچ سو فلسطینی لاپتہ ہیں، جن کی تلاش جاری ہے۔
ہفتے کی صبح سے شام تک ایک سو پچیس شہدا کی باقیات ملبے سے نکال کر اسپتال پہنچائی گئیں۔ جمعہ کو بھی ایک سو پینتیس لاشیں ملبے سے نکالی گئی تھیں۔
اُدھر جنوبی علاقوں سے متاثرین کی تیزی سے شمالی علاقوں کی طرف واپسی جاری ہے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق پانچ لاکھ سے زائد افراد لوٹ چکے ہیں اور یہ سلسلہ جاری ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular