Sat Oct 24, 2026

امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی

روزانہ کی خبریں

مئی کا سب سے گرم دن, شنگھائی میں گرمی کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

شنگھائی: چین کے شہر شنگھائی میں پیر کو شہر میں پڑنے والی گرمی نے 100 سالوں میں مئی کے سب سے گرم دن کا ریکارڈ توڑ دیا۔ چین کے موسمیاتی ادارے کی جانب سے جاری ایک پوسٹ میں لکھا گیا کہ دوپہر ایک بج کر نو منٹ پر درجہ حرارت 36.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو مئی میں 100 سالوں میں ریکارڈ ہونے والا سب سے زیادہ درجہ حرارت ہے۔
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ گلوبل وارمنگ منفی موسم کو بڑھا رہی ہے، اقوام متحدہ کے بین الحکومتی پینل آن کلائمیٹ چینج کی ایک حالیہ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ گلوبل وارمنگ کا ہر اضافہ متعدد اور ایک ساتھ ہونے والے خطرات کو تیز کرے گا ۔
موسمیاتی سروس نے مزید بتایا کہ اس سے پہلے چار مرتبہ شہر میں 35.7 ڈگری درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا تھا لیکن آج اس سے ایک ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ گرمی پڑی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular