Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

شہید سلیمانی قتل کیس، تحقیقاتی کمیٹی کا پہلا مشترکہ اجلاس 24 نومبر کو عراق میں ہوگا

تہران : شہید سلیمانی کے قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کا پہلا مشترکہ اجلاس 24 اور 25 نومبر کو عراق میں ہوگا۔ ایرانی عدلیہ میں شعبہ بین الاقوامی امور کے نائب سربراہ کاظم غریب آبادی نے ہالینڈ کی عدالت کے الاحوازیہ دہشت گرد گروہ کے رکن سے متعلق فیصلے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس شخص کی فردجرم میں4 الزامات کا ذکر تھا اور عدالت نے ان چاروں الزامات کی توثیق کی ہے۔ ان ارکان کی گرفتاری کے پیش نظر یورپ میں اس طرح کا حکم جاری ہونا بہت اہمیت رکھتا ہے۔جنرل قاسم سلیمانی گذشتہ سال 3 جنوری کو عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ کے باہر امریکی دہشتگردوں کے ہاتھوں ایک ہوائی حملے میں شہید کر دئے گئے تھے- پنٹاگون نے اعتراف کیا تھا کہ سابق امریکی صدر ٹرمپ نے براہ راست حملے کاحکم دیاتھا.

مزید پڑھیے

Most Popular