Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی

کراچی: لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر خصوصی پرواز کراچی پہنچ گئی۔ غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز میں ستر سے زائد پاکستانی لبنان سے کراچی پہنچے۔ پاکستانیوں کو لانے والی خصوصی پرواز ایک گھنٹہ تاخیر سے رات تین بجے جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر لینڈ ہوئی۔ خصوصی طیارے میں 70افراد سوار تھے ۔ جن میں چھایسٹھ لبنان اور چار شام میں مقیم پاکستانی تھے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی اور صوبائی وزیر جام اکرام اللہ دھاریجو ایئرپورٹ پر موجود تھے اور وطن واپس آنے والوں کا استقبال کیا۔ اس موقع پر باحفاظت واپس پاکستان پہنچنے والے شہریوں کے اہل خانہ کی خوشی بھی دیدنی تھی۔ مسافر باہر آئے تو اہل خانہ جزبات پر قابو نہ رکھ سکے۔

مزید پڑھیے

Most Popular