Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

دشمن کی ایران کو تنہا کرنے کی پالیسی ناکام ہو گئی، صدر رئیسی

تہران: ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم اور برکس میں ایران کی رکنیت سے ظاہر ہوتا ہے کہ دشمن بین الاقوامی میدان میں ایران کو تنہا کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ایران بین الاقوامی کانفرنس سینٹر کے مقام پر نیوز کانفرنس سے خطاب میں ایرانی صدر نے کہاکہ پڑوسی ممالک کے ساتھ ایران کے تجارتی تعاون میں 14 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
لاطینی امریکہ، افریقہ اور ایشیا میں منڈیوں کی ترقی ایرانی حکومت کی پالیسیوں کے مطابق ہے۔ انہوں نے کہاکہ شنگھائی تعاون تنظیم اور برکس میں ایران کی رکنیت یقینی طور پر امریکی یکطرفہ پسندی کا مقابلہ کرنے کے لیے بہت اہمیت کی حامل ہے۔ ایران اس سلسلے میں بڑی اور منفرد صلاحیتوں کا حامل ہے۔
انہوں نے کہا کہ بعض عناصر کا یہ خیال ہے کہ مسائل کا حل کچھ مغربی ممالک سے رابطہ قائم کرنے میں پوشیدہ ہے۔ لیکن ان پر یہ واضح کردوں کہ ہم مغربیوں کے مسکرانے کا انتظار نہیں کریں گے اور ہم اپنے لوگوں کی زندگی اور معیشت کو مغربیوں کی مسکراہٹوں سے مشروط نہیں کر سکتے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular