Sat Oct 24, 2026

امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی

روزانہ کی خبریں

مشرق وسطیٰ میں امریکی اثر و رسوخ کے خاتمے کا آغاز ہوگیا، نیوز ویک

نیو یارک : امریکی جریدے نیوز ویک نے کہا ہے کہ ایران سعودیہ معاہدے سے مشرق وسطیٰ میں امریکی اثر و رسوخ کے خاتمے کا آغاز ہوگیا۔نیوز ویک کے مطابق مشرق وسطیٰ میں امریکہ نے اکیسویں صدی میں متعدد وسائل وقف کیے تاہم اب یہاں عالمی نظام میں ایک بڑی تبدیلی واضح شکل اختیارکررہی ہے۔ نیوز ویک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مارچ میں چین نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان امن معاہدہ طے کرنے کےلئے مدد کی تھی جس میں خطے کے اندر طویل عرصے سے امریکہ ثالث کا کردار ادا کر رہا تھا۔ جبکہ واشنگٹن کے اس وقت تہران کے ساتھ کوئی سفارتی تعلقات نہیں ہیں اور اس کے ریاض کے ساتھ تعلقات کشیدہ ہو گئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular