Mon Oct 19, 2026

یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ

روزانہ کی خبریں

معاشی بحران نے امریکا کو تباہی کے دہانے پر پہنچادیا، اقتصادی ماہرین

واشنگٹن : امریکی معاشی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ملک تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔ کورونا وائرس کے بعد یوکرین جنگ نے عالمی طاقت کو معاشی طور پر پریشانی میں مبتلا کر رکھا ہے۔ خاص کر پیٹرول کی قیمت کے سبب مہنگائی بڑھتی جا رہی ہے۔اس سلسلے میں مغربی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ بدترین حالات کے پیش نظرامریکا ٹوٹنے کے خدشات تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ امریکاکے بڑے شہروں میں گزشتہ برسوں کی نسبت لوٹ مار کے جرائم اور قتل و غارت گری میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے۔برطانوی اخبار ڈیلی ٹیلی گراف نے امریکامیں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا سقوط کے دھانے پر ہے اور اسے شدید اقتصادی بحران نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور اس ملک کی تاریخ میں ایندھن اور دیگر مصنوعات کی اتنی قیمتیں نہیں بڑھیں تھیں جتنی اب بڑھی ہیں۔ ڈیلی ٹیلی گراف نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ جو بائیڈن کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے جنوبی امریکا کی سرحد سے 20 لاکھ غیر قانونی مہاجرین ملک میں آئے ۔

مزید پڑھیے

Most Popular