Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

غزہ کی تباہی آنے والی نسلوں تک اثرات چھوڑے گی، ٹیڈروس

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس نے خبردار کیا ہےکہ غزہ صحت عامہ کی ایسی تباہی سے گزر رہا ہے جو آنے والی نسلوں تک اپنے اثرات چھوڑے گی۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس نے بی بی سی سے گفتگو میں کہا کہ غزہ کے عوام کی پیچیدہ ضروریات پوری کرنے کے لیے امداد میں بڑے پیمانے پر اضافہ ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے امداد کی ترسیل کو یرغمالوں کی باقیات کی واپسی سے مشروط کرنا غیرانسانی ہے۔ امداد کو ہتھیار کے طور پر استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ امداد کی فراہمی پر کسی قسم کی شرط نہیں ہونی چاہیے اور تمام گزرگاہیں کھولنی چاہئیں تاکہ ضروری سامان غزہ پہنچ سکے۔ ڈاکٹر ٹیڈروس نے امریکا سے مطالبہ کیا کہ چونکہ وہ اس جنگ بندی کا ضامن ہے اس لیے اس کی ذمہ داری ہے کہ دونوں فریقوں کو معاہدے پر عمل کروائے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular