Sun Oct 25, 2026

امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی

روزانہ کی خبریں

صیہونی بستی میں توسیع کا منصوبہ بحال کرنے کا فیصلہ

تل ابیب: صیہونی حکومت نے مشرقی یروشلم میں صیہونی بستی میں توسیع کا منصوبہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہائیر پلاننگ کمیٹی آئندہ پیر کو ای ون منصوبے پر غور کیلئے اجلاس کرے گی۔ کمیٹی مشرقی یروشلم آبادکاروں کیلئے 3412 رہائشی یونٹس کی تعمیر کا جائزہ لے گی۔ اگر یہ بستی تعمیر ہوگئی تو مقبوضہ مغربی کنارہ دو حصوں میں تقسیم ہوجائے گا۔ ان یونٹس کی تعمیر کی منظوری 2012 میں وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو حکومت نے دی تھی۔ تاہم بین الاقوامی دباؤ پر منصوبے کو روک دیا گیا تھا۔ نیتن یاہو کی زیر قیادت دائیں بازو کی حکومت ایک بار پھر اس منصوبے کو آگے بڑھانے کے لیے کوشاں ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular