Fri Oct 23, 2026

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی ہماری نگرانی کے بغیر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں، امریکا کی سعودی عرب کو سخت تنبیہ جنگ چھیڑ کر دنیا میں افراتفری پھیلانے والا ملک خود کو مظلوم ظاہر نہیں کر سکتا، اسماعیل بقائی یمنی فوج کی پیشقدمی، تعز کے 11 اضلاع سے سعودی ملیشیا کو نکال دیا گیا

روزانہ کی خبریں

ملکی افواج سعودی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں، وزیر دفاع یمن

صنعا: یمنی وزیر دفاع محمد العاطفی نے کہا کہ جارح سعودی اتحاد جنگ کو طولانی کرنے کے درپے ہے تاہم ملکی افواج اسکی ہر جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں۔ جارح فورسز کی آمادگی خود اس بات کی دلیل ہے کہ وہ لوگ جنگ بندی کو اپنی آمادگی اور تجدید قوت کے لئے حربے کے طور پر استعمال کرتے ہیں اور ان کا بنیادی مقصد جنگ کو طولانی کر کے یمنی عوام کی قومی ثروت کی لوٹ مار کرنا ہے۔ اقوام متحدہ کی نگرانی میں اب تک یمن میں متعدد بار جنگ بندی نافذ کی گئی ہے تاہم سعودی اتحاد نے جنگ بندی معاہدے کو بارہا پامال کرتے ہوئے اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular