Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

امریکا کے سمندری اتحاد میں شامل ممالک بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، انصار اللہ

صنعا: یمن کے سیاسی رہنما محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ امریکا کے سمندری اتحاد میں شامل ممالک بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اور ان کی یہ بوکھلاہٹ اس اتحاد کے قانونی نہ ہونے کا نتیجہ ہے۔ محمد عبدالسلام نے کہا کہ یمن کی بحریہ ہر روز یہاں سے گزرنے والے سبھی بحری جہازوں سے رابطہ برقرار کرتی ہے اور امریکا بعض ملکوں کو اسرائیل کی حفاظت کے لئے اپنے اتحاد میں شامل ہونے کے لئے ورغلاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے بعض ملکوں سے رابطہ کیا تو انہوں نے بتایا کہ ان کی بحریہ بحیرہ احمر میں موجود نہیں ہے اور بعض ملکوں نے اطلاع دی ہے کہ امریکی اتحاد میں ان کی شمولیت افسران کو بھیجنے تک محدود ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular