Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

بھارتی جیل میں تشدد سے ہلاک ہونے والے پاکستانی ماہی گیر کی میت کراچی پہنچا دی گئی

کراچی : بھارتی جیل میں ایک اور پاکستانی ماہی گیر ہلاک ہوگیا ماہی گیر امیر حمزہ کی میت کراچی پہنچ گئی ترجمان ایدھی فاونڈیشن کے مطابق امیر حمزہ ماہی گیر 2017 میں بھارتی حدود میں غلطی سے داخل ہوگئے تھے امیر حمزہ کی موت بھارت کی جیل میں دوران قید ہوئی امیر حمزہ کے بیٹے کا کہنا ہے کہ والد صاحب سمندر میں گئے تھے پھر اطلاع ملی کہ بھارتی فوج نے قید کرلیا اس کے بعد سے والد صاحب سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔

مزید پڑھیے

Most Popular