Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

مصطفیٰ الکاظمی پر قاتلانہ حملہ ایک ڈرامہ ہے، حزب اللہ عراق

بغداد : عراق کی استقامتی تنظیم حزب اللہ نے وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی پر کئے گئے قاتلانہ حملے کو ڈرامہ قرار دے دیا۔ حزب الله کے سیکیورٹی انچارچ ابوعلی العسکری نے ٹوئیٹ کیا کہ مظلوم نمائی ایک رائج طریقہ ہے جس کا زمانہ اب گزر گیا ہے۔ملک میں کوئی بھی اس بات کیلئےتیار نہیں کہ وہ مصطفی الکاظمی پر قاتلانہ حملے کیلئے اپنے ایک ڈرون کو ضائع کرے۔ اس لئے کہ اس کام کیلئے اور بھی مطمئن اور آسان راستے موجود ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular