Tue Oct 20, 2026

روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک

روزانہ کی خبریں

شام میں ترکی سے وابستہ دہشت گرد گروپ پھر لڑ پڑے، 7 افراد ہلاک

دمشق : شام میں ترکی سے وابستہ دہشت گردوں کے دو گروپ ایک بار پھر آپس میں لڑ پڑے۔دونوں گروپوں کے درمیان معاہدہ ٹوٹنے کے بعد ہونیوالی جھڑپوں میں 7 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ الجبهه الشامیه اور احرار الشام کے درمیان جھڑپیں صوبہ حلب کے علاقے الباب میں ہوئیں۔ جس میں دہشت گرد گروپوں نے ایک دوسرے کے خلاف جدید اور بھاری ہتھیار استعمال کئے۔ الجبهه الشامیه نے اپنے دہشت گردوں کیلئے بھاری ہتھیاروں کی ایک کھیپ روانہ کی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular