Mon Oct 26, 2026

فرانس میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں کے بعد سینکڑوں مظاہرین گرفتار ایران نے امریکی ڈرون مار گرایا ایران سے روسی سفارت کاروں اور جوہری ماہرین کے انخلا کی خبریں مسترد نئی جنگ کے اثرات تباہ کن ہوں گے، خطے کا جغرافیہ تبدیل ہو جائے گا، جنرل محبی امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو 30 جون تک تمام ہتھیار ریاستی کنٹرول میں لانے کا ہدف ہے، عراقی وزیراعظم امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

روزانہ کی خبریں

ادلب اور حماہ میں دہشت گردوں کے حملے، 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

دمشق : شام کے شہر ادلب اور حماہ میں دہشت گردوں کے حملے میں دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔5 افراد کو اب تک اسپتال منتقل کیا گیا ہے جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔ زخمیوں کے جسم پر بم کے ٹکڑوں کے نشان دکھائی دے رہے ہیں، اسپتال کے ذرائع نے ایک عورت کے جاں بحق ہونے کی خبر دی ہے۔ ادلب اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں میں النصرہ فرنٹ کے دہشت گرد اب بھی موجود ہیں جو حماہ اور دیگر پر شہروں اور علاقوں کو وقتاً فوقتاً راکٹ اور ڈرون حملوں کا نشانہ بناتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular