Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کا وجود ختم کردیا گیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے سے پہلے ہی نئی پارٹی پوزیشن جاری کردی۔ 12 جولائی کے فیصلے کے نتیجے میں اسمبلی میں واپس آنے والی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ایک بار پھر قومی اسمبلی میں وجود ختم ہوگیا۔ نئی پارٹی پوزیشن کے 80 اپوزیشن ارکان کو سنی اتحاد کونسل کا رکن ظاہر کیا گیا ہے۔ جبکہ 8 اپوزیشن ارکان کو پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ آزاد رکن قرار دیا گیا ہے۔ دیگر جماعتوں میں مسلم لیگ ن کی 110، پیپلز پارٹی کی 69، ایم کیو ایم کی 22، ق لیگ کی 5 اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی 4 نشستیں ہیں۔مسلم لیگ ضیا، بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) اور نیشنل پارٹی کی ایک ایک نشست کے ساتھ حکمراں اتحاد کی 213 نشستیں بنتی ہیں جبکہ علیحدہ رکھی 20 نشستیں تاحال قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے کسی کو الاٹ نہیں کی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular